ہاتھ کی انگلیوں کی لمبائی مردانہ طاقت کی عکاس ،دلچسپ تحقیق - Pakistan News

MQM Jumps Into Resignations Fray --Younus Khan Likely To Retired After World Cup 2015 --PAT Not To Enter In Parliment- Shah Mehmood Qureshi --PCB probes Ahmad Shahzad’s Chat with Dilshan

Headlines News :
Home » » ہاتھ کی انگلیوں کی لمبائی مردانہ طاقت کی عکاس ،دلچسپ تحقیق

ہاتھ کی انگلیوں کی لمبائی مردانہ طاقت کی عکاس ،دلچسپ تحقیق

Written By Unknown on Thursday, 4 September 2014 | 03:38

سیول(نیوز ڈیسک) ہاتھ دیکھ کر قسمت کا اندازہ تو شاید لاگایا جاسکتا ہے یا نہیں لیکن ایک تازہ سائنسی تحقیق کا کہنا ہے کہ مردوں کی دائیں ہاتھ سے ان کی جنسی زرفیزی کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔جنوبی کوریا کی گیچن یونیورسٹی کے ماہرین نے معلوم کیا کہ مردوں کے دائیں ہاتھ کی انگلیوں کی لمبائی سے سپرم پیدا کر نے والے اعضاءکی جسامت کا اندازہ کیا جاسکتا ہے۔اس کیلئے ہتھیلی کو اپنے سامنے رکھ کر بڑی انگلی کے دائیں اور بائیں والی انگلی کی لمبائی کو دیکھیں ۔اگر شہادت والی انگلی کی لمبائی انگوٹھی والی انگلی(بڑی انگلی کے بائیں طرف والی انگلی) کی لمبائی سے زیادہ ہے تو سپرم پیدا کرنے والی اعضاءکی جسامت قدرے چھوٹی ہے اور جس جنسی ذرخیزی قدرے کم ہو گی ۔ جبکہ انگوٹھی والی انگلی کی لمبائی شہادت والی انگلی سے زیادہ ہونے کی صورت میں اعضاءکی جسامت اور سپرم کی مقدار زیادہ ہو گی۔اس تحقیق میں 20سے 69سال ممر کے 172مردوں کا مطالعہ کیا گیا۔
Share this article :

0 comments:

Speak up your mind

Tell us what you're thinking... !

 
Support : Creating Website | MK Group | Proudly powered by MK Web Masters
Copyright © 2014. Pakistan News - All Rights Reserved
Template Design by MK Group Published by Pakistan News