راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) ائیر پورٹ
سیکیورٹی فورس نے کاروائی کرتے ہوئے بیرون ملک منشیات کی سمگلنگ ناکام بنا دی۔ اے
ایس ایف ذرائع کے مطابق بے نظیر ائیر پورٹ سے دبئی جانے والے ملزم کے پیٹ سے ہیرئن
بھرے186کیپسول برآمد کر لئے گئے ہیں ۔ ملزم کی شناخت سرگودھا کے ساجد کے نام سے
ظاہر کی گئی ہے۔ ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا اور مزید تفتیش جاری
ہے۔
Home »
» ے نظیر ائیر پورٹ سے بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی
0 comments:
Speak up your mind
Tell us what you're thinking... !